میں ہر وقت تیری یاد میں مگن رہتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میں ہر وقت تیری یاد میں مگن رہتا ہوں
سائے کی طرح تیرےساتھ سجن رہتاہوں
تیری یادیں رات بھر سونےنہیں دیتیں
تمام شب میں جلتا صورت اگن رہتاہوں

Rate it:
Views: 438
02 Dec, 2011