نئی امنگیں جاگی ہیں ہر خواہش جواں ہے
Poet: By: m.asghar mirpuri, birminghamنئی امنگیں جاگی ہیں ہر خواہش جواں ہے
دل کا کیا علاج کریں صاحب یہ پریشاں ہے
تیرےبن میری گلیاں سونی جیون سونا
میرےلیےسونا سونایہ سارا جہاں ہے
آج کل تیرےخیالوں میں ڈوبارہتا ہوں
مجھےہوتی اپنی ہوش ہی کہاں ہے
تیرےساتھ لاکھ کا تیرے بن خاک سا
اپنےاصغرکووہیں بلا لے تو جہاں ہے
More Love / Romantic Poetry






