نادان بنا پھرتا ھے

Poet: Asad By: Asad, mpk

پیار کی حقیقت سے انجان بنا پھرتا ہے
ہے نہیں اتنا مگر نادان بنا پھرتا ہے

مانا کہ حسن رکھتا ہے گوھر نایاب سا
مگر یہ کیا کہ ناخدا وہ ھر آن بنا پھرتا ہے

واہ ری قسمت یہ تیری مہربانی اس پر
وہ تو جگر کا ٹکڑا کس کی جان بنا پھرتا ہے

Rate it:
Views: 702
14 Jun, 2019