نامہ بر کو میرے گھر کا پتہ دیا تو نے

Poet: Asad By: Asad, mpk

نامہ بر کو میرے گھر کا پتہ دیا تو نے
یہ کیسی حرکت کی یہ کیا کیا تو نے ؟؟

جب تیرا مجھ سے رشتہ منقطع ہو چکا۔۔
پھر کس وجہہ کارن اسد خط لکھا تو نے؟

Rate it:
Views: 425
13 Sep, 2019