ناکام نہ ہونے دوں گا
Poet: Sunny By: Jilani Khan Shahid, Basty Baloch.ditt Bhakkarشام سے پہلے تیری شام نہ ہونے دوں گا
زندگی میں تجھے ناکام نہ ہونے دوں گا
لگنے دوں گا نہ ہوا تجھ کو خزاؤں کی کبھی
پھول جیسا تیرا انجام نہ ہونے دوں گا
More Love / Romantic Poetry







