تیری تلاش میں در در فقیر بن جاؤں ملے نہ تُو، تیرے غم کا اسیر بن جاؤں فریبِ عشق ذرا سوچ سمجھ کے دینا مجھے گلہ نہ کرنا، اگر ناگزیر بن جاؤں