Add Poetry

نایاب ہیں ہم

Poet: farah ejaz By: farah ejaz, Aaronsburg

آج رولینے دو ہمیں
پھر اشک کے سوطے سوکھ جائینگے
آج جی بھر کر دیکھ لو ہمیں
پھر ہم اس بھیڑ میں کھو جائینگے
ڈھونڈے سے بھی مل نہ پائینگے
کچھ اسطرح نایاب ہوجائینگے
پھروگے پھر تلاش میں سرگرداں یونہی سدا
پر ہم تم کو مل نہ پائینگے
تڑپوگے روؤ گے جی کا روگ بنالوگے
ہر اجنبی چہرے میں تلاش کروگے
پر اے دوست ! تم ہمکو کہیں نہ پاؤگے
کہیں نہ پاؤگے

Rate it:
Views: 347
07 Jul, 2016
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets