نشہ ہی تو تھا اُتر گیا ہوگا

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

نشہ ہی تو تھا اُتر گیا ہوگا
دِل ہی تو تھا بَھر گیا ہوگا

کب کون کِسی کو مستقل چاہتا ہے
خُمار ہی تو تھا اُتر گیا ہوگا

Rate it:
Views: 291
19 Sep, 2024