نظرکےسامنےسےجو گزرگیا ہے دل کی گہراہیوں میں وہ اتر گیا ہے جس چورکو میں ڈھونڈھتارہتاہوں دل چرا کر نہ جانےکدھر گیا ہے جوزندگی میں آیا تھا پل بھرکہ لیے میرا جیون خوشیوں سےبھرگیاہے جس نےوعدہ کیا تھادل میں بسانےکا وہی کرکےاصغرکو بےگھرگیاہے