نظر جو مجھ سے ملا کر گیا ہے

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

نظرجو مجھ سے ملا کر گیا ہے
میرے ہوش وہ اڑا کر گیا ہے

اس کہ سوا کچھ یاد نہیں
ہرنقش ذہن سےمٹاکرگیاہے

آںکھیں سونےکانام نہیں لیتیں
ان کی نیندیں چراکر گیا ہے

وہ میرے پاس ٹھہرا نہیں لیکن
مجھےاپنی جھلک دکھاکرگیاہے

Rate it:
Views: 587
28 Aug, 2015