نظر نے نظر کو نزر کر دیا ہے

Poet: Mohammed Iqbal Ishrat Warsi By: Ishrat Iqbal Warsi, mirpurkhas

نظر نے جو دیکھا نظر کو تمہاری
نظر نے نظر کو نزر کر دیا ہے

جو مستی میں دیکھا تو مستوں نے مستی
میں ہستی کو زیر ؤ زبر کر دیا ہے

Rate it:
Views: 589
18 Jul, 2009