مت نظر اٹھا کے دیکھ کہیں نظروں سے نہ تو گر جائے جب نظر کے نظر قریب آئے کہیں اس کی نظر نہ پھر جائے یہی قاتل نظر نہ بن جائے جب نظروں میں تو گھِر جائے ڈوگر اداس بچ نظروں سے کہیں نظر نہ تیری مل جائے