نفرت اور محبت

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

تم تو نفرت بھی نہ کر پاہو گے اس شدت کے ساتھ
جس طرح ہم نے محبت کی عبادت کے ساتھ

Rate it:
Views: 396
29 Jan, 2017
More Love / Romantic Poetry