نفرت

Poet: By: LARKI, lahore

میری نفرت کی حد تھی یہ کہ میں خاموش اٹھ آیا
وگرنھ تھا کہاں بس میں ,کسی بات کو سہنا

مقدر سعد کیا شے ہے ,کوئی بھی تو نہیں تو نہیں سمجھا
کسی کی ہتھکڑی ہے یہ,کسی ہاتھ کا گہنا

Rate it:
Views: 664
03 Jan, 2012