نفس و شیطان

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

صدائے غیب نے جُھکایا مجھ کو
پل میں ماضی دِکھایا مجھ کو

کوئی تو ایمانی عمل کیا ہوتا! عارف
نفس و شیطان نے بھکایا مجھ کو
 

Rate it:
Views: 231
17 Jan, 2023