نوازش چاہتا ہوں

Poet: Hussain Jamot By: Hussain jamot, Lasbela

نوازش چاہتا ہوں عنایت چاہتا ہوں
چلے آو تمہاری زیارت چاہتا ہوں

عدوات پر اُتر آئے ہیں میرے ہی اپنے
شہرِ اغیار سے اب اجازت چاہتا ہوں

Rate it:
Views: 470
29 Jan, 2017