دل کی دنیا میں تیرے سوا کسی اور کو بساؤں تو بےوفا کہنا تمام عمر تیری چوکھٹ سے سر اٹھاؤں تو بےوفا کہنا اگر میری دوستی میں زرا بھی فرق آئے تو نفرت کی ضروت نہیں تم بس آنکھیں پھیر لینا، میں اگر مر نہ جاؤں تو بےوفا کہنا