نگاہوں کی خطا ہے

Poet: Gulshad Lasi By: Gulshad Lasi, Lasbela

نگاہوں کی خطا ہے بس اتنی تمہیں دیکھا ہے
کی ہے دل نے بھی گستاخی اتنی تمہیں چاہا ہے

تمہاری مانگ کی ہے ہم نے انتہا کی حد تک
کبھی مسجد کبھی جو مندر میں تمہیں پوجا ہے

Rate it:
Views: 357
09 Nov, 2009
More Love / Romantic Poetry