نگاہیں ہم پہ ٹہریں ہوئیں ہیں
Poet: Bina By: Bina, Karachiہلچل دل میں مچل رہی ہے ان کی نگاہ ہم پہ ٹہریں ہوئیں ہیں
بات ہے خاص بات ہی ہے ان کی نگاہیں ہم پہ ٹہریں ہوئیں ہیں
موسم ہو رہا ہے خوشگوار ہلکی ہلکی بارش میں چائے پی رہیں ہیں
بینا صبح سے شام ہوگئی ہے ان کی نگاہیں ہم ٹہریں ہوئیں ہیں
More Love / Romantic Poetry






