نہیں امید ہمیں تم سے
Poet: Kamal Hussain Balti By: Kamal Hussain Balti, Islamabad نہیں امید ہمیں تم سے وفا کی لیکن
پھر بھی ہم تم سے نہ جانے کیوں وفا کرتے ہیں
صورت میری بری ہے سیرت بری نہیں
قسمت میری بری ہے مگر میں برا نہیں
More Love / Romantic Poetry






