رہ گئے ہیں کھنڈر یادوں کے اب نگاہوں میں تم نہیں رہتے کیسے سیکھو گئے تم وفا کرنا میری چھاؤں میں تم نہیں رہتے