نہ تم برے تھے نہ ہم برے

Poet: Simran By: Asif Bin Muhammad, dil se

نہ تم برے تھے نہ ہم برے
پھر کيوں نہ چاہتوں کے سلسلے جڑے

جب راستے تھے ہرے بھرے
پھر کيوں ان پہ خاک اڑے

جب موسموں کے رنگ تھے کھلے کھلے
پھر کيوں جدائيوں کے موسم ملے ملے

عہد و پيماں تھے اسکے بھلے بھلے
پھر کيوں غموں کے دور چلے چلے

اسکی عادت ہے ستم کرے کرے
وہ خوش ہے تو ہم بھی نہ ملے ملے

Rate it:
Views: 563
31 May, 2009