وہ جنہیں تم چاہتے ہو وہ جو تمہیں چاہتے ہیں نہ ان کو تم ملے نہ تم کو وہ ملے تم مل جاتے کسی کو تو ہوتا رب راضی تم نہ رہتے کسی کے تو یار راضی تمہیں تو کچھ نہ ملا نہ تیرا یار راضی نہ تیرا رب راضی