نہ جانےپیار کی قدر وہ کب جانےگا
جب ہم نہ ہوں گےشائدتب جانےگا
پریم کےبندھن میں جو بند گیا ہے
بےقراری کیا ہےوہ اب جانے گا
وہ میرےپیار کو سمجھنے لگا ہے
اس سےکتنی محبت ہےسب جانےگا
جس کےدل میں نفرت بھری ہے
ایک دن چاہت کو اپنامذہب جانےگا
اس سے جب کوئی اپنا جدا ہوا
پھر وہ بھی دنوں کا حساب جانےگا