نہ جانے وہ یار ہے کہاں میرا

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

نہ جانے وہ یار ہے کہاں میرا
جو ساتھ لےگیا آرامءجاں میرا

لوگوں کی تفریح کاسامان ہوگیا
کیا ہوا جورات بھرجلتارہا مکاں میرا

تیری عدالت میں کیسےانصاف ملے
جہاں کوئی سنتا نہیں بیاں میرا

Rate it:
Views: 525
28 Dec, 2012