نہ جانے کب ان سے ملاقات ہو گی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

نہ جانے کب ان سے ملاقات ہو گی
جدائی سےدونوں کو نجات ہو گی

میرا دل اس بات کی گواہی دیتاہے
کہ ایک دن وہ میرے ساتھ ہو گی

جب ہمارےپیارکانیاسویراطلوع ہوگا
دیکھناوہ کتنی مبارک ساعت ہو گی

پھر میں ہوں گا وہ ہو گی پیارہوگا
خوشیوں بھری ہماری حیات ہو گی

جب ہم دونوں ایک ہو جاہیں گے
پھر کوئی نہ غم کی رات ہو گی

Rate it:
Views: 630
29 Jan, 2014