نہ جانے کیوں وہ میرا ہو نہ سکا

Poet: فہیم شاعر By: Faheem Shayer, Hub

قسمت بری یا میں برا یہ فیصلہ ہو نہ سکا
آنسوں نکلے درد بھی ہوا پر میں رو نہ سکا
آنکھیں بھی بند تھی نیند بھی آئی پر میں سو نہ سکا
میں تو اُسے اپنی تقدیر بنا بیٹھا تھا فہیم
پر نہ جانے کیوں وہ میرا ہو نہ سکا

Rate it:
Views: 722
12 Jan, 2017