میرے دل میں اثر تیرا ہی رہتا ہے میری باتوں میں زکر تیرا ہی رہتا ہے نہ جانے کیا رشتہ ہے تیرا میرا کہ اس دل کو فکر تیرا ہی رہتا ہے