نہ جانے کیوں
Poet: Khalid NK By: Khalid NK, BHERAنہ جانے کیوں تیری باتوں کو تسلیم کر لیا میں نے
نہ جانے کیوں تیرے وعدوں کا یقین کر لیا میں نے
معلوم تھا تو چھوڑ دے گا ایک دن مجھ کو
پھر بھی خود کو زمانے میں بدنام کر لیا میں نے
More Love / Romantic Poetry






