نہ جانے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamنہ جانے کیوں ایسی سزا دے گیا
 وہ ہجر کی مجھےبددعا دے گیا
 
 اب میں کہاں ڈھونڈھتاپھروں اسے
 وہ کوئی نہ اپنے گھر کاپتہ دےگیا
 
 لوٹ کر لے گیادل کاچین وقرار
 اس مرض کی کوئی نہ دوادےگیا
 
 میرےارمانوں کاسرعام قتل کرکہ
 مجھےکچھ نہ وہ خون بہا دےگیا
 
 جو ساری دنیا سے مجھےعزیزتھا
 وہی شخص اصغرکو دغا دے گیا
More Love / Romantic Poetry






