Add Poetry

نہ    حق    ہوئی  زندگی   کو  سزا    دے    رہی    ہوں    میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISTAN

نہ حق ہوئی زندگی کو سزا دے رہی ہوں میں
تحفے میں ہر کسی کو وفا دے رہی ہوں
میں نے یہ کیا سمجھ لیا خود کو
خود سے اچھا سمجھ لیا خود کو
اک نظر میں اسکو دیکھ لیا
اس کے قدموں نے چھوم لی منزل
جس نے تنہا سمجھ لیا خود کو

Rate it:
Views: 493
31 Jan, 2013
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets