نہ پوچھو کہ تم سے میں کیا چاہتی ہوں تمیں دیر تک دیکھنا چاہتی ہوں وفا میں نے کی ہے وفا چاھتی ھوں میں چاہت کا تم سے صلہ چاھتی ھوں تمیں یاد ہیں وہ محبت کے لمحے وہی تم سے پھر رابطہ چاھتی ھوں