نہ پوچھو کہ تم سے میں کیا چاہتی ہوں
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, Malaysiaنہ پوچھو کہ تم سے میں کیا چاہتی ہوں
تمیں دیر تک دیکھنا چاہتی ہوں
وفا میں نے کی ہے وفا چاہتی ہوں
میں چاہت کا تم سے صلہ چاہتی ہوں
تمیں یاد ہیں وہ محبت کے لمحے
وہی تم سے پھر رابطہ چاہتی ہوں
More Love / Romantic Poetry






