نہ پیار کرنا
Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwalaسنو! غور سے میری نہ راہِ عشق اختیار کرنا،
دل کی بات دل میں رکھنا نہ جا کے اظہار کرنا،
بکھر جائوں گے تنکو ں کے جیسے گلیوں میں
نہال اب بھی کہتا ہوں نہ پیار کرنا نہ پیار کرنا،
More Love / Romantic Poetry






