نہ کر محبت امیروں سے

Poet: Asad shafa By: Asad shokat khan, Mianwali,mochh

نہ کر محبت امیروں سے امیر برباد کرتے ہیں
محبت کر غریبوں سے جو دل سے پیار کرتے ہیں

Rate it:
Views: 618
20 Oct, 2014