نہ ہم ہی کہہ سکے۔۔۔
Poet: Tariq Iqbal Haavi By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreنہ ہم ہی کہہ سکے، نہ تمھی نے کہی
یہ بات دو دِلوں میں ہی دبی رہی
بہت دُور ہوں میں تم سے، مگر تم پاس ہو
ہو دل کے آئینے میں، قربت میں نہ سہی
More Love / Romantic Poetry
نہ ہم ہی کہہ سکے، نہ تمھی نے کہی
یہ بات دو دِلوں میں ہی دبی رہی
بہت دُور ہوں میں تم سے، مگر تم پاس ہو
ہو دل کے آئینے میں، قربت میں نہ سہی