کبھی مرے دل میں خیال آتا ھے کہ سب انا کی دیواریں گرا دوں سب شکوے بھلا دوں سب فاصلے مٹا دوں پھر یہ خیال آتا ہے یہ خیال اسے بھی تو آ سکتا ہے؟ ؟ ؟