دل کو کسی کے خوش کرنا جیسے حج اکبر ہو کر لیا محبّت و اخوت کا رشتہ ہر رشتے سے ہے ارفع و اعلیٰ ہیں معتبر بڑے صلح جو دشمنی ،حسد اور کینہ نہ رکھنا کہ دل تو گھر ہے خدا کا جو ٹوٹ جائے جو یہ رشتہ پیار کا پھر انسان کا انسان سے کیا واسطہ