وجہِ عشق

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

مایوس ہو کر معاملاتِ دُنیا سے، کرنے چلا خودسوزی
دوست نے کہا ! خبر ہے وجہِ عشق میں ناکامی ہوگی

Rate it:
Views: 260
09 Nov, 2022