وصل کی دعا دے گیا ہے

Poet: M.ASGHAR By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو اپنے ہجر کی سزا دےگیا ہے
وہی وصل کی دعا دے گیا ہے

ہمیں اس سے یہی امید تھی
وفا کا اچھا صلہ دےگیا ہے

Rate it:
Views: 380
06 Oct, 2011