وفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں
Poet: UA By: UA, Lahoreوفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں
بیوفائی کرتے کرتے پِھر وفائیں جتاتے ہیں
وفاؤں پر یقین دِلا کرپِھر بیوفا ہو جاتے ہیں
ایسے وفادار ہی ہر جائی کہلاتے ہیں
وفاداری نبھاتے نبھاتے بیوفائی کر جاتے ہیں
بیوفائی کرتے کرتے پِھر وفائجیں جتاتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






