وفا کرو گے

Poet: Amjad By: Amjad Shabbir, Alipur

بس وقت اتنا لیا اس نے جواب الفت کا دینے میں "امجد"
جب بےوفا ہو چلی زندگی مجھ سے تب پوچھا وفا کرو گے

Rate it:
Views: 471
31 Jan, 2015