جب مجھ سے بچھڑ رہے تھے تم بہت اداس لگ رہے تھے تھے تم میں نے دیکھا تھا اشک آنکھوں میں لوگ کہتے ہیں ہنس رہے تھے تم