وقت ایسا کٹا تیرے انتظار میں

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, PAKISAN

وقت ایسا کٹا تیرے انتظار میں
میں تنہا جلی بن تیرے پیار میں
تنہائیاں ملی مجھے تیرے پیار میں
دھوپ میں کھڑی تیرے انتظار میں
وقت کہہ رہا ھے جل جا پیار میں
وفا بن کر گر گئ انگار میں

Rate it:
Views: 559
11 Oct, 2012