وقت رہتے سمان بدل جائے گا
Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK وقت رہتے سمان بدل جائے گا
اگتا سورج آخر کو ڈھل جائے گا
آن ملو ہم سے یار جلدی سے۔
کہ پیار کا سمئے نکل جائے گا
کسے خبر بھی کہ موسم گل؟
خزان سے بیشتر بدل جائے گا۔
اس کا ہم سے اقرار الفت۔
آج کل میں پتہ چل جائے گا
وہ جو اک وجود سا وجود ھے
دیکھنا بے نشانوں میں بدل جائے گا
سامنے روبرو پا کر یار کو۔
کسے خبر تھی دل مچل جائے گا
دل کو رھنے دو وقت کی ٹھوکر میں
گرتے پڑتے آخر اسد سنبھل جائے گا
More General Poetry






