وقت نے ہی تو ہمیں آہستہ آہستہ کھا لیا
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, pakistanہم نے چاہا تھا بہت، اس میں کوئی شک ہی نہیں
بس مقدر کو محبت سے الرجی سی رہی
وہ کہتا تھا کہ وقت دو، سب ٹھیک ہو جائے گا
وقت نے ہی تو ہمیں آہستہ آہستہ کھا لیا
More Love / Romantic Poetry






