وقت ٹل جائے

Poet: Asad By: Asad, mpk

مین اس امید میں کہ وہ آئے گا ادھر
اور وہ اس طاق میں کہ وقت ٹل جائے

چلو یون بھی سہی اگر وہ چاہتا ھے
معاملہ ھے در گزری کیا ہواگر بدل جائے


 

Rate it:
Views: 410
09 Oct, 2019