سدا کب وقت ایک سا رہتا ہے سدا کب کوئی ساتھ چلتا ہے سدا کب باغ پھول کھلاتے ہیں سدا کب خزاں کا موسم رہتا ہے یہ دن بھی گزر جائے گا ہردن کی طرح سدا کب کوئی سوگ رہتا ہے نہ مارو ناحق سر تیشے پہ، صبر کرو سدا کب کوئی روگ رہتا ہے