نا امیدی کفر ھے اس لیے لکھتا ہوں وگرنہ تو زمانے نے ہر آس توڑی ھے کر دینا انصاف اگر میں اس لائق ہوں قسمت ھم نے اپنی تمہارے سہارے چھوڑی ہے