وہاں خؤش ہو تم

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

وہاں خوش ہو تم
یہاں اداس ہیں ہم

تمہارےلبوں پہ ہنسی
ہماری آنکھیں ہیں نم

تمہاری قسمت میں خوشی
ہمارے مقدرر میں غم

تمہارےساتھ سارا زمانہ
ہمارےساتھ رنج و الم

تتمہارےپاس ہر نعمت
ہمارےدامن میں پیچ وخم

Rate it:
Views: 389
16 Jul, 2015